Placeholder image

سیلز ٹیکس کے لیے رجسٹریشن

رجسٹریشن کی منسوخی

رجسٹریشن کی منسوخی کے لیے متعلقہ کمشنر ان لینڈریونیو کو درخواست دینا ہو گی۔ اس درخواست کے 90 دن بعد یا  اس فرد کی طرف سے تمام بقایا جات کی ادائیگی کے بعد، ان میں سے جس کی مدت زیادہ لمبی ہو، اس فرد کو کمپیوٹرائز سسٹم کے ذریعے ڈی رجسٹر کر دیا جائے گا۔

مندرجہ ذیل افراد کی رجسٹریشن منسوخ کی جا سکتی ہے:۔

  • جو کاروبار ختم کر دے، یا
  • جس کی سپلائیز سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ ہو جائیں، یا جس کا ٹرن اوور کم از کم سطح سے بھی نیچے آ جائے تو وہ رجسٹریشن کی منسوخی کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔